Damadam.pk
Comments on post titled وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟ میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر. نہر کا کنارہ ہو ساتھ تمہارا ہو چائے کی پیالی ہو جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو اور محبت کی بات ہو تم میرے لیے جو پھول لاؤ لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو کائنات بھی جس پر رشک کرے تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو⁦❤😍 (updated 39 months ago) | Damadam

وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر.
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو⁦❤😍
پ  : وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟ میں نے کہا دنیا کا - 
 
KinG_OF_BoLDneeSاسلام وعلیکم39 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.e4  .e4

.e6  .e6

.f3  .f3

.h8  .h8

.k2  .k2

.o8  .o8

.p4  .p4

.q8  .q8

.t1  .t1

.u1  .u1

.u5  .u5

.v3  .v3

.v4  .v4

.w2  .w2