Comments on post titled خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں
من گھڑت محبتوں پہ رونے والی
جھوٹ کو سچ سمجھنے والی
بارش میں خود کو بھگو کر
کتابوں کو بچانے والی
رشتے نبھانے والی
ماں باپ کا مان رکھنے والی
بھائیوں پر جان لٹانے والی
نگاہیں چرانے والی
بہت انمول ہوتی ہیں لڑکیاں🌸 (updated 37 months ago) | Damadam