Comments on post titled لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری ٠٠٠
تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر
میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠
اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر (updated 55 months ago) | Damadam