Comments on post titled سنا ہے پچھلے وقتوں میں
بیٹی اک ندامت تھی
زندہ دفنا دی جاتی تھی
میں جب بھی آئینہ دیکھوں
میری آنکھیں یہ کہتی ہیں
کچھ الفاظ بدلے ہیں
رسمیں اب بھی باقی ہیں
بس انداز بدلے ہیں
دفنائی اب بھی جاتی ہیں
🔥 (updated 47 months ago) | Damadam