Comments on post titled رشتوں کو کھینچ کھینچ کر اپنے ساتھ باندھ کر مت رکھیں کیونکہ!
آپکی محبت میں انکا سانس بھی گھٹنے لگ سکتا ہے
انکو آزاد چھوڑدیں
تاکہ وہ اپنی مرضی کی فضا میں سانس لےسکیں
اپنے ساتھ باندھ کررکھنے سےکوئی اپنا نہیں ہوتا
کیونکہ....
اکثر ہماری چاہتیں دوسروں کےلیے گھٹن کا باعث ہوتی ہیں
🙂🖤 (updated 46 months ago) | Damadam