M.ATEEQ11: میرے ساتھ تو ہنس کے بات کر رہی ہو۔ اب کیا خوش مزاجی تمہارے نزدیک بریڈ پر لگانے والے مکھن جیسی ہے جو دکھے گی۔47 months ago
iqra-iqoo: g mai gussy ki taiz hoon mgr khush mizaj nhi hoon47 months ago
M.ATEEQ11: یہ کس نے کہہ دیا میڈم۔ غصے کا تیز انسان ہی خوش مزاج ہوتا ہے۔ باقی تو سب منافقت کررے ہیں۔ یقین نہ آئے تو ذرا دوستوں کو ہی پرکھ لینا۔47 months ago
iqra-iqoo: gussy ka teez insan kbhi khush mizaj nhi hota47 months ago
M.ATEEQ11: مذاق نہیں کر رہا تھا۔ حقیقت بتا رہا تھا۔ میرے جیسا غصے کا تیز خوش مزاج انسان پوری دنیا میں نہیں ملے گا۔47 months ago