CHOOXXAA: وہ ناں اجکل ڈیوٹی رات کی ھے تو جب موقع ملتا ھے موبائل استعمال کرنے کا تب دمادم پر ھی سیدھا لینڈ ھوتا ۔۔۔ویسے بورنگ ھے یہ عادت سی ھے اس لیے آ جاتے ادھر17 months ago
CHOOXXAA: ویسے مجھے کوئی حق تو نھی لیکن پھر بھی دل چاھا پوچھ لوں کبھی جی بھر کے بات نھی کی ۔۔۔کیا حال احوال ھیں ۔۔۔17 months ago