Comments on post titled ہم مطمئن کیوں نہیں ہوتے کیونکہ انسان خود کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا وہ جو بھی کرتا ہے دوسروں کو دکھانے کے لئے کرتا ہے انسان دوسروں کو تو راضی کرتا رہتا ہے ہے مگر خود کو نظر انداز کر دیتا ہے ہمارا کھانا کمانا بات کرنا بہنا سب کچھ دوسروں کے معیار کے مطابق ہو چکا ہے تو سوچیں ہم کہاں ہیں ہماری خوشی کہاں ہے ہم خود کے لیے کیتنے اہم ہے جب انسان خود کے لیے اہم ہونا ضروری سمجھے گا نہ تو مطمئن بھی ہو جائے گا (updated 49 months ago) | Damadam