Damadam.pk
Comments on post titled کبھی کبھی اپنی تصویریں دیکھ کے یہ کہتی ہوں کہ کاش ان آنکھوں کی چمک ہمیشہ قائم رہ جاتی یہ بھی ہستی اور ہستے ہستے اس دنیا کی. چمک دئمک کو تروتازہ رکھتی 🙂 مگر یہ آنکھیں روتی ہے خوب روتی ہے ہستے ہستے بھی رو دیتی ہے🙂 کیونکہ کوئی بھی چیز کبھی ایک سی نہیں رہتی پھر جب میں اپنی تصویر میں ہستا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں اس مسکراہٹ کو دیکھ کے اسکے پیچھے غم کبھی کیسی نے نہیں پڑے ہونگے کیوں یہ مسکان سچی نہیں رہ سکتی کیوں ہمیں اداکاری کرنی ہوتی ہے یہی تو زندگی ہے صدا کچھ بھی ایک سا نہیں رہتا (updated 47 months ago) | Damadam

کبھی کبھی اپنی تصویریں دیکھ کے یہ کہتی ہوں کہ کاش ان آنکھوں کی چمک ہمیشہ قائم رہ جاتی یہ بھی ہستی اور ہستے ہستے اس دنیا کی. چمک دئمک کو تروتازہ رکھتی 🙂
مگر یہ آنکھیں روتی ہے خوب روتی ہے ہستے ہستے بھی رو دیتی ہے🙂
کیونکہ کوئی بھی چیز کبھی ایک سی نہیں رہتی پھر جب میں اپنی تصویر میں ہستا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں اس مسکراہٹ کو دیکھ کے اسکے پیچھے غم کبھی کیسی نے نہیں پڑے ہونگے کیوں یہ مسکان سچی نہیں رہ سکتی کیوں ہمیں اداکاری کرنی ہوتی ہے 
یہی تو زندگی ہے صدا کچھ بھی ایک سا نہیں رہتا
S  : کبھی کبھی اپنی تصویریں دیکھ کے یہ کہتی ہوں کہ کاش ان آنکھوں کی چمک ہمیشہ - 
 
Devana22My pleasure47 months ago

Zeeshan_shani786sad kue ho ji47 months ago

Shazadai.Hooriathnks47 months ago

Devana22liked47 months ago

shalo_princess_22 ★ : no need47 months ago

Shazadai.Hooria🙂47 months ago

Shazadai.Hooriathnks47 months ago

shalo_princess_22 ★ : lkk47 months ago

Bottonexactly47 months ago

Bottonexactly47 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.a4  .a4

.c2  .c2

.c4  .c4

.e6  .e6

.h6  .h6

.m1  .m1

.n4  .n4

.p2  .p2

.q6  .q6

.s3  .s3

.s7  .s7

.t6  .t6

.t7  .t7

.u2  .u2