Damadam.pk
Comments on post titled مرے پاک سائیں!! میں خاک سائیں!! میں بہت ہوئی غمناک سائیں!! میں بھینٹ چڑھی ان فیصلوں کی مری ہو گئی جان وبال سائیں!! مرا پریتم مجھ سے کھو جائے گا مرا جیون کوڑا ہو جائے گا کہیں تُل نہ جاؤں پتھروں میں کہیں رُل نہ جاؤں مٹیوں میں کوئی مانے گا انکار نہیں کوئی پی بن لے گا سار نہیں میں ہو جاؤں گی قربان سائیں!!! میں ہو جاؤں گی ویران سائیں!!! مجھے سسی بن کر نئیں رُلنا مجھے سوہنی بن کر نئیں تَرنا میں دل ہاتھوں مجبور سائیں میں ہو گئی چور و چور سائیں مرا ہو گا نہیں مقسوم پیا مرا روئے گا وہ معصوم پیا مرا عشق سلامت رکھ لینا مری لاج تمہارے ہاتھ سائیں! ہمیں مل کر مار ہی دینا ہے کچھ ظالم تلخ مزاجوں نے مجھے دکھ کے ہاتھ میں دینا ہے ان جگ کے ریت رواجوں نے مرے آنسو بیچ قطار سائیں مری سن لو چیخ پکار سائیں میں بہت ہوئی غمناک سائیں مرے پاک سائیں!!! میں خاک سائیں! (updated 47 months ago) | Damadam

مرے پاک سائیں!! میں خاک سائیں!!
میں بہت ہوئی غمناک سائیں!!
میں بھینٹ چڑھی ان فیصلوں کی
مری ہو گئی جان وبال سائیں!!
مرا پریتم مجھ سے کھو جائے گا
مرا جیون کوڑا ہو جائے گا
کہیں تُل نہ جاؤں پتھروں میں
کہیں رُل نہ جاؤں مٹیوں میں
کوئی مانے گا انکار نہیں
کوئی پی بن لے گا سار نہیں
میں ہو جاؤں گی قربان سائیں!!!
میں ہو جاؤں گی ویران سائیں!!!
مجھے سسی بن کر نئیں رُلنا
مجھے سوہنی بن کر نئیں تَرنا
میں دل ہاتھوں مجبور سائیں
میں ہو گئی چور و چور سائیں
مرا ہو گا نہیں مقسوم پیا
مرا روئے گا وہ معصوم پیا
مرا عشق سلامت رکھ لینا
مری لاج تمہارے ہاتھ سائیں!
ہمیں مل کر مار ہی دینا ہے
کچھ ظالم تلخ مزاجوں نے
مجھے دکھ کے ہاتھ میں دینا ہے
ان جگ کے ریت رواجوں نے
مرے آنسو بیچ قطار سائیں
مری سن لو چیخ پکار سائیں
میں بہت ہوئی غمناک سائیں
مرے پاک سائیں!!! میں خاک سائیں!
S  : مرے پاک سائیں!! میں خاک سائیں!! میں بہت ہوئی غمناک سائیں!! میں بھینٹ چڑھی ان - 
 
Devana22My pleasure47 months ago

Shazadai.Hooriathnks47 months ago

Devana22liked47 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.c3  .c3

.d8  .d8

.j2  .j2

.l4  .l4

.m3  .m3

.m6  .m6

.m7  .m7

.n8  .n8

.o7  .o7

.p8  .p8

.t7  .t7

.v3  .v3

.w3  .w3

.x4  .x4