OurTime.786: کیا بتائیں 😭 اور کیا فائدہ؟ جب ہمارے اوپر مشرف جیسے لعین مسلط ہو کر ملک کا جنازہ نکال دیں، اور امریکہ ہمارے اوپر سوار کرے، اور بعد میں انے والے حکمران بھی اسی طرح چلے، اور مظلوم افغان عوام کے بھی یہ بے غیرت قاتل ہیں، 71 میں مظلوم بنگالیوں کے قاتل ہیں، جب یہ معاملہ ہو تو ملک کا جنازہ نکل جائے گا، ان جرنیلوں اور سیاست نے ملک تباہ کیا ہے48 months ago