mano_bili-11 : سن رکھو جو اللہ کے دوست ہیں انہیں نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے یعنی وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگار رہے ۔۔۔۔سورہ یونس آیت 62 6347 months ago
Biology77: اللہ تعالیٰ ھر بیٹا اور بیٹی کا نصیب اچھا کرے امین ثم امین یارب العالمین☘️ جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ47 months ago