Comments on post titled میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس مجھے دیکھتے ہیں حیرت سے مجھ چھونے کی حسرت لٸے افسوس کرتے ہیں اپنی بے بسی پر اور میں محبتوں کے گرم حصار میں مسکراتے ہوٸے دیکھتی ہوں دیسمبر کی راتوں کے خوبصورت نظارے اسکی خاموشی اور اسکی خُشبو کو (updated 54 months ago) | Damadam