Comments on post titled *دعائیں یاد تھیں جتنی*
*وہ ساری پھونک لی خود پر*
*وظائف جو بھی آتے تھے*
*وہ سارے پڑھ لئے میں نے*
*مگر پھر بھی میرے دل میں*
*سکوں داخل نہیں ہوتا*
*تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی*
*تو کچھ میرا بھی کر جاتے*
*کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں*
*کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کے چھوڑ جانے سے*
*کسی کی جان جائے تو*
*مجھے فتوی یہ لینا ہے*
*کیا وہ قاتل نہیں ہوتا (updated 39 months ago) | Damadam