Damadam.pk
Comments on post titled # **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯💗 | Damadam

# **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯💗
W  : # **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d7  .d7

.d8  .d8

.f5  .f5

.f6  .f6

.h8  .h8

.i3  .i3

.j4  .j4

.m4  .m4

.m6  .m6

.m8  .m8

.o2  .o2

.q2  .q2

.s4  .s4

.u8  .u8

.v6  .v6