Mahtab_Ali: جانے کیوں لوگ ہمیں بھول جاتے ہیں
کچھ پل ساتھ چل کر دور چلے جاتے ہیں
سچ کہتے ہیں دنیا والے جن کو سمندر مل جاۓ
وه اکثر بارشوں کو بھول جاتے ہیں
Maaaaahi💞42 months ago
Mahtab_Ali: مسکان بن جاتا ہے کوئی
دل کی دھڑکن بن جاتا ہے کوئی
کیسے جیئیں ایک پل بھی ان کے بین
جب زندگی جینے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی
Maaaaaahi💞42 months ago
Mahtab_Ali: زندگی ہے ناداں اس لئے چپ ہوں
درد ہی درد صبح و شام اس لئے چپ ہوں
کہہ دوں اگر زمانے سے داستاں اپنی
اس میں آئے گا تیرا نام اس لئے چپ ہوں42 months ago