shahzad-199: 🌹 *Daily Hadees series* 👈 عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، *میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ لوگ روز قیامت ننگے پاؤں ، ننگے بدن اور بلا ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! مرد اور عورتیں اکٹھے ہوں گے ، وہ ایک دوسرے کو دیکھیں گے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ عائشہ ! وہ (قیامت کا) معاملہ اس سے بہت سنگین ہو گا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ41 months ago