shahzad-199: 🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا: *قیامت قریب آ گئی، لوگ دنیا کی حرص میں زیادہ ہوں گے اور اللہ تعالیٰ سے دور ہوں گے ...اور فرمایا ہر امت کا ایک فتنہ ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے* 🌹👇 *دليل* 👇🌹 السلسلہ صحیحہ 2527/5343 months ago