Ashfaqkhan-11: jazak-o-mollah kheer 🤲 o55 months ago
Warishakhan: bishak jazak ALLAH miny b dikha hy sorat maida mi prha hy55 months ago
Ashfaqkhan-11: اللہ تمہاری لغو قسموں پر تمہاری پکڑ نہیں کرے گا ، ( ٥٩ ) لیکن جو قسمیں تم نے پختگی کے ساتھ کھائی ہوں ، ( ٦٠ ) ان پر تمہاری پکڑ کرے گا ۔ چنانچہ اس کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو وہ اوسط درجے کا کھانا کھلاؤ جو تم اپنے گھر والوں کو کھلایا کرتے ہو ، یا ان کو کپڑے دو ، یا ایک غلام آزاد کرو surah mayida Ayat 89۔55 months ago