A.S+Rajpoot_Bhatti : کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے ، چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائی ہے ، چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی نظریں پہچانو گے تو کتنوں سے گھن آنا شروع ہو جائے گی،اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی مت کرنا کہ کونسی کونسی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں یہ تو بس خدا کا حوصلہ ہے سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے44 months ago