Comments on post titled : نظم الجھی ہوئی ہے سینے میں مصرعے اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر 💞🍁 لفظ کاغذ پہ...
بیٹھتے ہی نہیں اڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح 🥀🦋 کب سے بیٹھى ہوئی ہوں میں جانم سادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا 📝❤️ بس ترا نام ہی مکمل ہے اس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی __!!🖤🍁
Aarzoo Eman 💝💖💓 (updated 45 months ago) | Damadam