Suna.lrka.: سنو جان من۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ایسی خاص جگہ کو بہت ڈھونڈا۔۔!! جہاں سکون رات کو پورا چاند طلوع پر روشن سورج غروب پر سرمئی اندھیرا خوبصورت موسیقی رم جھم دھنک اور سفید ورق جس پہ میں محبت کے معنی لکھ سکوں ایک ساتھ میسر ہوں۔ میں ایسی جگہ کی تلاش میں ایک تہائی دنیا گھوما۔ مگر وہ جگہ مجھے تمہارے چہرے پر ملی۔54 months ago