Comments on post titled زندگی کے اس مقام پر ہوں کہ اب سب سے امید اور توقع چھوڑ دی ہے اب کوئی مجھے مسیج کردے یا حال پوچھ لے تو کہے دیتا ہوں کہ ٹھیک ہوں خوش ہو اور نا بھی کرے تو بھی ٹھیک ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں رہا جو مجھے بہت چاہتے تھے انھیں میں نے خود ہی خود سے دور کردیا شاید اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں رہی اب مجھے اکیلا پن اچھا لگنے لگا ہے تنہائی میں رہنا اچھا لگنا شروع ہو گیا ہے اب مجھے زندگی سے کچھ نہیں چاہئے اور نا ہی کسی اور سے میرا گلہ رہا ہے۔۔۔۔۔💔💔💔💔.Alone | Damadam