Comments on post titled جو تھے پچھلے برس اب وہ شوق نہیں رہے
نا ہوں اب ویسی ویسے دوست نہیں رہے
ہرسال ہوتی تھی لباس خاص کی فکر مجھے
نہ رہی سب وہ خواہشات اب وہ ذوق نہیں رہے
یونہی گزر جائیں گے آنے والے ماہ و سال
کہیں خود کنارہ کر لیا کہیں کچھ لوگ نہیں رہے🔥 Mahii 💔 (updated 52 months ago) | Damadam