Comments on post titled کاش کوئی ایسا شخص ہو
جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ
رضامند ہو جائے
میں اپنے کام سے
جلدی فارغ ہو کے
اس شخص کے پاس جا بیٹھوں
تیرا نام لوں
بات شروع کروں اور
زار زار رو دوں
میں بتاؤں اسے
کہ،
یہ خسارہ میری
جان پر بہت بھاری ہے یار🔥 Mahii 💔 (updated 52 months ago) | Damadam