Comments on post titled اسے کہنا---
جہاں ہم نے...
بچھڑتے وقت لکھا تها
کوئی رت ہو
کوئی موسم...
محبت مر نہیں سکتی....
وہاں پہ لکھ گیا کوئی
تعلق خواہ کیسا هو....
بالآخر ٹوٹ جاتا ہے
طبیعت بهر ہی جاتی ہے...
کوئی مانے یا نہ مانے
محبت...
مر ہی جاتی ہے🔥 Mahii 💔 (updated 52 months ago) | Damadam