SajalKhan-me: بیٹھے ہیں آج
دردِ محبت پہ مطمئن…
آتا نہ تھا قرار
ابھی کل کی بات ہے ________!
_________________🥀🖤💥✌️👍🤗39 months ago
SajalKhan-me: pic SajalKhan-me: تجھے عشق ہو خدا کرے.....🙏 پھر تجھے کوئی اس سے جدا کرے ...😭 تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں.....💔 تیری آنکھ پرنم رہا کرے........ 😓. تو اسکی کی باتیں کیا کرے ......😔 تو اسکی کی باتیں سنا کرے .......😟 تو اسکو دیکھ کے روک پڑے .....🙃 وہ نظر جھکا کے چلا کرے .....😞 تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے.....😭 تو ملن کی ہر پل دع کرے...ے39 months ago