Damadam.pk
Comments on post titled زندگی میں آنے والے سبھی انسان ، ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے محبت کیجئے مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اپنے عمل پر تو ھے محبت کریں ❤ کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا انسانی جذبہ ھے اور جانے دیں کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑ جاتے ہیں محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے | Damadam

زندگی میں آنے والے سبھی انسان ،
ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے
جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے 
محبت کیجئے
مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں 
آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اپنے عمل پر تو ھے
محبت کریں ❤
کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا 
انسانی جذبہ ھے
اور جانے دیں 
کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے 
جھڑ جاتے ہیں 
محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے
i  : زندگی میں آنے والے سبھی انسان ، ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے جانے دینے کا ہنر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b8  .b8

.c3  .c3

.g2  .g2

.h5  .h5

.i5  .i5

.i6  .i6

.l4  .l4

.o1  .o1

.p2  .p2

.p6  .p6

.p8  .p8

.r3  .r3

.r8  .r8

.v7  .v7