Damadam.pk
Comments on post titled آوارگی میں محسن ، اِس کو بھی ھُنر جانا اقرارِ وَفا کرنا ، پھر اُس سے مُکر جانا🥀 جب خواب نہیں کوئی ، کیا عمر کا طے کرنا ھر صُبح کو جی اُٹھنا ، ھر رات کو مَر جانا🥀 شب بھر کے ٹھکانے کو ، اِک چھت کے سِوا کیا ھے کیا وقت پہ گھر جانا ، کیا دیر سے گھر جانا۔🥀 ایسا نہ ھو دریا میں ، تم بارِ گراں ٹھہرو جب لوگ زیادہ ھوں ، کشتی سے اُتر جانا۔🥀 سقراط کے پینے سے ، کیا مجھ پہ عیاں ھوتا خود زھر پیا میں نے ، تب اُس کا اَثر جانا🥀 جب بھی نظر آؤ گے ، ھم تم کو پکاریں گے چاھو تو ٹھہر جانا ، چاھو تو گُزر جانا "🥀 محسنؔ نقوی" 🥀❤🥀 (updated 47 months ago) | Damadam

آوارگی میں محسن ، اِس کو بھی ھُنر جانا
اقرارِ وَفا کرنا ، پھر اُس سے مُکر جانا🥀
جب خواب نہیں کوئی ، کیا عمر کا طے کرنا
ھر صُبح کو جی اُٹھنا ، ھر رات کو مَر جانا🥀
شب بھر کے ٹھکانے کو ، اِک چھت کے سِوا کیا ھے
کیا وقت پہ گھر جانا ، کیا دیر سے گھر جانا۔🥀
ایسا نہ ھو دریا میں ، تم بارِ گراں ٹھہرو
جب لوگ زیادہ ھوں ، کشتی سے اُتر جانا۔🥀
سقراط کے پینے سے ، کیا مجھ پہ عیاں ھوتا
خود زھر پیا میں نے ، تب اُس کا اَثر جانا🥀
جب بھی نظر آؤ گے ، ھم تم کو پکاریں گے
چاھو تو ٹھہر جانا ، چاھو تو گُزر جانا "🥀
محسنؔ نقوی"
🥀❤🥀
M  : آوارگی میں محسن ، اِس کو بھی ھُنر جانا اقرارِ وَفا کرنا ، پھر اُس سے مُکر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Ahmad_NawaaazWelcm welcm... how r u47 months ago

Mushk@khanThanks47 months ago

Mushk@khanThanks47 months ago

ibrar-022Thanks47 months ago

Ahmad_Nawaaazwaaaaah g ..47 months ago

Shahrukhpklk47 months ago

Mushk@khanThanks47 months ago

ibrar-022liked47 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.g5  .g5

.i2  .i2

.i6  .i6

.j2  .j2

.k4  .k4

.m8  .m8

.n4  .n4

.p5  .p5

.q2  .q2

.q7  .q7

.r3  .r3

.r4  .r4

.s7  .s7

.u6  .u6

.v4  .v4