Ch.Annu: Ameen sum ameen....bhaiya duaon ma yaad rhkna ... shukarya36 months ago
M.ATEEQ11: اللہ تمہیں عزتیں دے اور کامیابیاں دے۔ اور اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔ آمین۔36 months ago
M.ATEEQ11: میں عورت کی بہت عزت کرتا ہوں کیوں کہ مجھے دنیا میں لانے والی بھی ایک عورت ہے۔ کوئی بات بری لگی ہے تو معافی چہاتا ہوں۔ اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے اور سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین36 months ago
M.ATEEQ11: میں آپ سے ایک بات بالکل سچ اور واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں ہر ایک کے ساتھ عزت سے بات کرتا ہوں۔ لیکن اگر کوئی تھوڑا سا بھی سخت لہجے میں بات کر جائے تو میں محسوس کر جاتا ہوں۔ برا مت منانا۔36 months ago