Comments on post titled چلیں آج کچھ عشق کی بات ہو جائے ۔۔۔❤️
ایک بار پورا دن گزر گیا پر سرکار دو عالم کو صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ علیہ دکھائی نہ دیئے ۔۔ سرکار پورا دن انتظار کرتے رہے ۔۔جب شام میں آپ حضرت تشریف لائے تو سرکار دو عالم نے بہت بے چینی سے پوچھا ۔۔ ابو بکر کہاں تھے دکھائی نہیں دیئے ۔۔ تو ابو بکر صدیق نے عرض کی سرکار آپ نے ہی تو فرمایا تھا کم کم ملنے سے محبت بڑھتی ہے تو سرکار میں بھی اس عشق کو اور بڑھانا چاہتا ہوں۔۔۔ میرے پیارے آقا نے مسکرا کر فرمایا نہیں ابو بکر تم بار بار نظر آیا کرو ، تمہارے بغیر دل نہیں لگتا ۔۔۔۔۔۔❤️✍️ (updated 49 months ago) | Damadam