Comments on post titled سنبھل اے دِل کِسى کا راز بے پردہ نہ ہو جائے
یہ دیوانوں کی محفِل ہے کوئ رُسوا نہ ہو جائے
وہ شائد اس لیئے آتے نہیں گورِ غریباں پر
کَہیں ٹُھوکر نہ لگ جائے کوئ زندہ نہ ہو جائے
نمازِ عشق کا سجدہ ادا کرنا قیامت ہے
یہ ڈر ہے غیر کے آگے کہیں سجدہ نہ ہو جائے
رانیہ جانا سنبھل کر کوئے جاناں میں
مُحبت اک امانت ہے الم نشرح نہ ہو جائے🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam