Comments on post titled میرے لیے تم اُس عنایت جیسے ہو..
جس کی ایک دید کو دور دراز کے مکین ننگے پاؤں میلوں کا فاصلہ طے کر کے آتے ہیں.
اور اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لیئے گھنٹوں ہاتھ باندھے سر جھکائے کھڑے رہتے ہیں🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam