Damadam.pk
Comments on post titled رات جب ضبط ٹوٹ گیا تو میں نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے ہی خشک کر لیں _اپنے آپ کو چپ کروایا اور پتہ ھے آپ کو اپنے آپکو چپ کروانے سے بڑی اور کوئی تکلیف نہیں ہوتی_ اپنے آپ کو تسلیاں دلاسے دیتے ہوئے دل کس اذیت سے گزرتا ھے آپ کیا جانیں اپنے ہی بازوؤں میں خود کو چُھپا کر رونا اور پھر روتے چلے جان_ اور پھر ٹھنڈے فرش پر بیٹھے روتے روتے ہچکیاں بندھ جائیں تو بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اپنے آنسو پونچھنا اور پھر روتے روتے وہیں سوجانا کس قدر کٹھن ہوا کرتا ھے آپ کیا جانیں_!! | Damadam

رات جب ضبط ٹوٹ گیا تو میں نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے ہی خشک کر لیں _اپنے آپ کو چپ کروایا اور پتہ ھے آپ کو اپنے آپکو چپ کروانے سے بڑی اور کوئی تکلیف نہیں ہوتی_
اپنے آپ کو تسلیاں دلاسے دیتے ہوئے دل کس اذیت سے گزرتا ھے آپ کیا جانیں اپنے ہی بازوؤں میں خود کو چُھپا کر رونا اور پھر روتے چلے جان_
اور پھر ٹھنڈے فرش پر بیٹھے روتے روتے ہچکیاں بندھ جائیں تو بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اپنے آنسو پونچھنا اور پھر روتے روتے وہیں سوجانا کس قدر کٹھن ہوا کرتا ھے آپ کیا جانیں_!!
A  : رات جب ضبط ٹوٹ گیا تو میں نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے ہی خشک کر لیں _اپنے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.e5  .e5

.f7  .f7

.h6  .h6

.k6  .k6

.l4  .l4

.l6  .l6

.n4  .n4

.n6  .n6

.o1  .o1

.q2  .q2

.q4  .q4

.r1  .r1

.s2  .s2

.u2  .u2