Comments on post titled مجھے لگتا ہے کہ جو خواب۔۔!!!
تو نے میری انگلیوں کی پوروں پر !!!
بےدھیانی میں لکھے تھے۔۔!!
رات کے پچھلے پہر ۔۔!!!
میرے ہاتھ کی انگلیوں سے۔۔!!!
قفس میں قید پرندوں کی صورت ۔۔۔!!
چُپکے سے اُڑتے ہیں۔۔!!
مگر شاید کچھ خوابوں کے ۔۔!!!
پر ٹوٹ گئے ہیں۔۔!!
میرے انگلیوں کی کچھ پوریں ۔۔!!
مسلسل سُن رہتی ہیں۔۔۔!!!
مجھے مسلسل تمہاری یاد میں۔۔!!!
مبتلا رکھتی ہیں۔۔۔🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam