Comments on post titled سنو!!
کچھ دن ٹھہر جاؤ
تمارے ساتھ چلنا ہے
تمہارے ساتھ جینا ہے
سنؤ!!
مجھے چلنا سیکھا دینا
مجھے جینا سیکھا دینا
مجھے اپنا بنا دینا
سنو!!
تم میری زندگی ہو
تم میرا جنون ہو
تم میرا احساس ہو🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam