Comments on post titled پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے
یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے
یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے, کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam