M.ATEEQ11: میں بور نہیں ہوا تھا۔ صبح سے اپ کا انتظار کر رہا ہوں کہ آپ آئیں گی تو بات کروں گا۔ آپ بار بار آرام کا بول رہی تھیں تو میں سمجھا کہ شاید تنگ آ گئی ہیں مجھ سے۔ اور ویسے بھی مجھے اپنی حد میں رہنا چاہئے۔ بہت فضول باتیں کر رہا تھا۔19 months ago
Jannt_Haya: Ab ye Kya baat hwi my tu abi ayi hu esa Kuch b nhi Hy g aapki seht ki fkr ti mujhye Baki Jesi apki mrzi shaid bor hogaye Tek Hy Allah hafiz take care19 months ago
M.ATEEQ11: اوکے جی۔ آپ کا بات کرنے کا موڈ نہیں ہے تو کوئی بات نہیں۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔ اللہ حافظ۔ آپ کو پریشان کیا اس کیلئے معافی چاہتا ہوں۔19 months ago
Jannt_Haya: Right 👍 acha g ab ja k rest b kro19 months ago
M.ATEEQ11: آپ میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ کو ھو عزت دیتا ہے آپ اسے عزت دیتی ہیں۔ اور ہر انسان عزت کا بھوکا ہوتا ہے۔19 months ago
Jannt_Haya: Acha g ye q mujh my esa Kya Hy Jo ap mery ly intezar frmaty hye hye Allah 😂😂19 months ago
M.ATEEQ11: تمہاری یاد جو بہت آتی ہے۔ انتظار کرتا رہتا ہوں کہ جنت کی حور کب آئے گی اور کب بات ہو گی19 months ago