Ansar-Ali-684: ترجمہ: ’’جب اﷲ تعالیٰ نے سب نبیوں سے عہد لیا کہ جب کبھی میں تم کو کتاب اور نبوت دوں۔ پھر تمہارے پاس ایک ’’وہ رسول‘‘ آجائے جو تمہاری کتابوں اوروحیوں کی تصدیق کرنے والا ہوگا (یعنی اگر تم اس کا زمانہ پائو) تو تم سب ضرور ضرور اس رسولﷺ پر ایمان لانا اور ان کی مدد فرض سمجھنا۔‘‘
(آل عمران: ۸۱)‘‘
54 months ago