Comments on post titled چاہتوں کے سلسلے اور بےخودی زرا زرا
وہ مختصر سی خواہش اور عاشقی زرا زرا۔
یہ دوریاں نزدیکیاں، سب کہنے سننےکی بات ہے
ہیں لفظوں میں بھی فاصلے اور بندگی زرا زرا۔
کس ادا سے مانگ لوں کہ تو مل جائے مجھےایک دعائے لب منتظر اور عاجزی زرا زرا۔
کبھی ہجر میں ہے قرار اور کبھی دھڑکنوں میں الجھنیں
نہ ہوش نہ خود کی خبر اور ہے دیوانگی زرا زرا۔🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam