Comments on post titled دل تو سب کے ہوتے ہیں
دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں
کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں
کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں
کچھ لفظ ادا ہوجاتے ہیں
کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں
مانا کہ ادھورے رہتے ہیں
پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں
کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں
کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam