Damadam.pk
Comments on post titled کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے ہیں کہیں بھی چین ملتا ہی نہیں ہے مضطرب دل کو اسے بہلانے کی خاطر بہت حیلے بناتے ہیں منائیں وہ ہمیں ایسا کبھی موقع نہیں آیا بھلا وہ کیا مناتے ہم سے پہلے روٹھ جاتے ہیں قلندر ہو سکندر ہو کسی کا بس نہیں چلتا جمال یار کے آگے سبھی سر کو جھکاتے ہیں زمانے یاد رکھتے ہیں فسانے مرد میداں کے انہی کی داستاں ہم اپنے بچّوں کو سناتے ہیں انہی کے آنے سے آتی ہے سلمہ رنگ پہ محفل وہ اپنی مسکراٹ سے سبھی کا دل لبھاتے ہیں🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam

کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں 
سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے ہیں 
کہیں  بھی چین ملتا ہی نہیں ہے مضطرب  دل کو
اسے بہلانے کی خاطر بہت حیلے بناتے  ہیں 
منائیں وہ  ہمیں ایسا کبھی موقع نہیں آیا 
بھلا وہ کیا مناتے ہم سے پہلے روٹھ جاتے ہیں 
قلندر ہو سکندر ہو کسی کا بس نہیں چلتا
جمال یار کے آگے سبھی سر کو جھکاتے ہیں 
زمانے یاد رکھتے ہیں فسانے مرد میداں کے 
انہی کی داستاں ہم اپنے بچّوں کو سناتے ہیں 
انہی کے آنے سے آتی ہے سلمہ رنگ پہ محفل 
وہ اپنی مسکراٹ سے سبھی کا دل لبھاتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : کوٸی نغمہ محبت کا اگر ہم گنگناتے ہیں سبھی افسردہ منظر سن کے جس کو مسکراتے - 
 
hoomigok. g51 months ago

Awan_Kuri33Ap b sari post lkd kro51 months ago

Awan_Kuri33Lk all post51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.b3  .b3

.b7  .b7

.b8  .b8

.c4  .c4

.e7  .e7

.f2  .f2

.g2  .g2

.h7  .h7

.j1  .j1

.k6  .k6

.q1  .q1

.q4  .q4

.t2  .t2

.w8  .w8