Comments on post titled : دل کرتا ہے جب میں قرآن پڑھوں تو قرآن میرے دل میں اترے💕💕 جیسے عبادالرحمٰن کے...
دل پر اترتا ہے میرا بھی دل کانپے💕💕 میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیۓ تڑپے مجھے بھی میرا رب کہے💕💕😍 فدخلی فی عبدی،،، میری بھی آنکھ سے آنسو نکلے💕💕 میں بھی جب قرآت کروں تو اسکی حلاوت دلوں کو پگھلاۓ💕💕 اور میں چنے ہوۓ لوگوں میں سے ہوجاٶں💕💕 میرا بھی دل کرتا ہے اللہ سے محبت اور اس سے محبت کرنے کا🌹اللھم.انیاسٸلک حبک☺😍🔥💯💕_____ہ _____🔥🔥💕💞❤❤👍💯
Jumma Mubarak all (updated 43 months ago) | Damadam