Comments on post titled ❤️تم جو روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️
❤️میں جو اک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️
❤️میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال کر کے۔❤️
❤️نہ ملے مجھے کوئی جواب ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️
❤️مجھ سے مل کے ہنسنا مجھہی سے مل کے رونا۔❤️
❤️مجھ سے بچھڑ کے جی لو ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️
❤️تم چاند بن کے چمکنا یونہی جھلمل راتوں میں۔❤️
❤️کسی روز جو تم نہ نکلو ایسا کبھی نہ کرنا۔
❤️میری سوچ میرے دھیان میں رہتا ہے تو ہرپل۔❤️
❤️تھاما جو ہاتھ میرا اندھیروں میں کبھی نہ کرنا۔🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam