Damadam.pk
Comments on post titled سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam

سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا
اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا
لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں
چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا 
آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا
جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں
تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا
خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا
مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا🔥 Mahii 💔
h  : سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا لہجے سے - 
 
hoomigthanks g51 months ago

zaaraalk51 months ago

hoomigt51 months ago

Egotistk51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d3  .d3

.c3  .c3

.e8  .e8

.f4  .f4

.i4  .i4

.i8  .i8

.j7  .j7

.k6  .k6

.p4  .p4

.q6  .q6

.u2  .u2

.u6  .u6

.v3  .v3

.w7  .w7