Comments on post titled میں ایک خاموش مزاج لڑکی ھوں
ان باتوں پر بھی خاموش رہتی ھوں جہاں مجھے جواب دینا چاہئے
حد سے زیادہ باتیں بھی کرتی ھوں لیکن ان سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں
میں ان باتوں کو نظر انداز کرتی ھوں جہاں میری دل آزاری کی جائے
جہاں مجھے غلط سمجھا جائے
میں کسی کو جواب دینا نہیں جانتی
کیونکہ,
میں تو ایک خاموش مزاج لڑکی ھوں💙
#خوشی ❤️🥀 (updated 48 months ago) | Damadam