Comments on post titled دل کی چوکھٹ پہ جو اک دیپ جلا رکھا ہے!
تیرے لوٹ آنے کا امکاں سجا رکھا ہے!!
تیرے جانے سے اک دھول اُٹھی تھی غم کی!
ہم نے اُس دُھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے!
مجھ کو کل شام سے وہ یاد بہت آنے لگا
دل نے مدت سے جو اک شخص بُھلا رکھا ہے🔥 Mahii 💔 | Damadam