Comments on post titled کچھ لوگوں کی مخلصی انہیں بہت تکلیف دیتی ہے، وہ لوگ جو رشتوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور پھر وہی رشتے ایک دن انہیں سب سے زیادہ اذیت دیتے ہیں۔ تب ان سے کوئی شکوہ نہیں رہتا، بس کوئی ہنستا ہوا انسان سنجیدہ ہو جاتا ہے، بولتے ہوئے شخص کو چپ لگ جاتی ہے، زیادہ تو کچھ نہیں ہوتا بس کسی کا دل ٹوٹ جاتا ہے، اس کا وجود بکھر جاتا ہے، مان ٹوٹ جاتا ہے اور رشتوں پر سے بھروسہ اٹھ جاتا ہے ۔۔۔🙂 (updated 20 months ago) | Damadam