Comments on post titled اگر چاہو گے تم مجھ کو
تمھاری سانس سے پہلے
تمہاری جان بن جاؤںاگر دیکھو گے تم مجھ کو
تمہاری آنکھ سے پہلے
تمھارے خواب بن جاؤںاگر سوچو گے تم مجھ کو
تمھارے پاؤں سے پہلے
تمہاری راہ بن جاؤں۔🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam