Comments on post titled نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے
مگر پھولوں سے ڈرتی ھوں
چھبن دے جاٸیں جو دل کو
میں ان باتوں سے ڈرتی ھوں
انا کی ھوں نہیں قاٸل
الفت ھے مجھے سب سے
جو دل میں بغض رکھتے ھیں
میں ان اپنوں سے ڈرتی ھوں🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam